1 |
حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ تعالی ہفتہ میں وعظ فرماتے |
ایک بار
دو بار
تین بار
چار بار
|
2 |
حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ شروع میں کاروبار کیا کرتے تھے. |
سونے کا
کپڑے کا
جواہرات کا
لوہے کا
|
3 |
حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ تعالی پیدا ہوئے. |
720
721
722
723
|
4 |
حضرت بایزید بسطامی رحمتہ اللہ تعالی علیہ پیدا ہوئے. |
سعودی عرب میں
عراق میں
ایران میں
شام میں
|
5 |
حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کو مزار ہے. |
لاہور
بغداد
بصرہ
کراچی
|
6 |
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ کی وصیت کے مطابق ہر بدری صحآبی کو دینا رویے جائیں. |
دو دو سو
تین تین سو
چار چار سو
پانچ پانچ سو
|
7 |
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ کا انتقال ہوا. |
32 ہجری میں
33 ہجری میں
34 ہجری میں
35 ہجری میں
|
8 |
حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی اہلیہ کو مہر کے طور پر ادا کی. |
سونے کی کچھ مقدار
نقد رقم
چاندی کی کچھ مقدار
کچھ نہیں
|
9 |
ہجرت مدینہ کے وقت حضرت ابوعبید دین جراح رضی اللہ تعالی عنہ کی عمر تھی. |
بیس سال
تیس سال
چالیس سال
پچاس سال
|
10 |
حضرت سعید رضی اللہ تعآٌلی عنہ کے والد کا نام تھا. |
عمر
زید
سعد
حارث
|