Islamiat 6th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 6th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عقیدہ توحید کو نہ ماننے والا نہیں جاسکتا مسجد میں عید گاہ میں جنت میں گھر میں
2 کوئی عمل اللہ تعالی کے نزدیک قبول نہیں ہے. عقیدہ آخرت پر ایمان لائے بغیر عقیدہ توحید پر ایمان لائے بغیر عقیدہ تقدیر پر ایمان لائے بغیر عقیدہ علم غیب پر ایمان لائے بغیر
3 توحید کا زکر ہے. سورہ الناس سورہ الفلق سورہ اخلاص سورہ الکافرون
4 اللہ تعالی اکیلا ہے. اپنی زات میں اپنی صفات میں اپنے اختیارات میں مذکورہ تمام
5 قرآن میں سب سے زیادہ برائی اورمذمت بیان کی گئی ہے. بدعت کی غیرت کی بہتان کی شرک
6 اللہ تعالی پر ایمان لانے مسلمانوں کی شرط ہے. پہلی دوسری تیسری چوتھی
7 عقیدہ توحید کو ماننے سے انسان کا دل ہوجاتا ہے. پرسکون بے چین خوف زدہ بے خوف
8 ہر چیز کا حقیقی مالک ہے. مقرر فرشتہ اللہ تعالی حاکم وقت انسان
9 قرآن مجید کے مطابق سب سے بڑا گناہ ہے. بد عہدی خیانت شرک فضول خرچی
10 تمام اسلامی عقائد کی بنیاد ہے. عقیدہ توحید عقیدہ شفاعت عقیدہ علم غیب ّعقیدہ آخرت
Download This Set