Islamiat 6th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 6th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انصار اور مہاجرین کے درمیان قائم ہونے والا بھائی چارہ کہلاتا ہے. حلف الفضول میثاق مدینہ مواخات مدینہ صلح حدیبیہ
2 سب سے زیادہ احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے راوی ہیں. حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ
3 مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے آنے والے صحابہ کرام رضی اللہ کو کہا جاتا ہے. انصار بدری صحابہ عشرہ مبشرہ مہاجرین
4 ریاست مدینہ قائم ہوئی. ہجرت مدینہ کے بعد ہجرت حبشہ کے بعد فتح مکہ کےبعد غزوہ تبوک کے بعد
5 وہ چیزیں جن میں ایک بھی چھوٹ جائے تع نماز ادا نہیں ہوتی بلکہ دوبارہ پڑھنی پڑتی ہے اسے کہتے ہیں. واجبات سنتیں مستحبات فرائض
6 اسلام کی بنیاد رکھی گئی دو چیزوں پر چار چیزوں پر پانچ چیزوں پر سات چیزوں پر
7 قیامت کے دن سب سے پہلے حساب لیا جائے گا، روزے کا حج کا نماز کا زکوۃ کا
8 نماز کو صلوۃ کہتے ہیں. اردو میں ترکی میں عربی میں عبرانی میں
9 نماز با جماعت بہترین نقارہ ہے. رواداری کا میانہ رواداری اتحاد ملی قناعت کا
10 اسلام کے بنیادی رکن ہیں. چار پانچ چھے سات
Download This Set