Islamiat 6th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 6th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلام میں سب سے اہم عبادت ہے. روزہ نماز زکوۃ حج
2 اسلام صفائی کو ایمان قراردیتا ہے. ایک چوتھائی ایک تہائی نصف مکمل
3 اللہ تعالی نے پاک صاف رہنے والوں کو قرار دیا ہے. دوست پیارا محبوب مخلص
4 ماحول کا گندا، الودہ اور خراب ہونا کہلاتا ہے. ماحول سے آگہی ًماحول کی رعنائی ماحول کی فضائی ماحول کی آلودگی
5 انسانوں ، جانوروں اور پرندوں کے رہنے کے قابل نہیں رہتی. سایہ دار جگہ دھوپ والی جگہ آلودہ جگہ گیلی جگہ
6 پانی کو آلودگی سے بچانے کا ایک بڑا مقصد ہے پرندوں کی حفاظت پودوں کی صحت آبی مخلوقات کی بقا درجہ حرارت میں کمی
7 قرآن مجید میں اونچی آواز کو تشبیہ دی گئی ہے. شیر کی آواز سے کوے کی آواز سے گدھے کی آواز سے گیدر کی آواز سے
8 جسم لباس اور جگہ کا پاک ہونا ضروری ہے. روزے کے لیے زکوۃ کے لیے نماز کے لیے تجارت کے لیے
9 حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی علیہ کی قبر مبارک ہے. تیونس اندلس حمص میں مصر میں
10 حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی علیہ نے جنگوں میں حصہ لیا. ایک سو دس سے قریب ایک سو پندرہ کے قریب ایک سو بیس کے قریب ایک سو پچیس کے قریب
Download This Set