1 |
غزوہ بدر میں مسلمان شہید ہوئے |
دس
بارہ
چودہ
سولہ
|
2 |
غزوہ بدر میں کفار کے لشکر کےپاس زرہیں تھیں. |
چھ سو
دو سو
تین سو
چار سو
|
3 |
غزوہ بدر میں مسلمانوں کے لشکر کے پاس اونٹ تھے |
50
60
70
80
|
4 |
غزوہ بدر میں کافر جنگجوؤں کی تعداد تھی. |
پانچ سو
سات سو
ایک ہزار
پندرہ سو
|
5 |
سترہ رمضان المبارک کو غزوہ ہوا. |
احد
خندق
تبوک
بدر
|
6 |
نمایاں غزوات کی تعداد ہے |
دو
تین
پانچ
سات
|
7 |
اللہ نے جہاد کا حکم نازل فرمایا. |
مکہ مکرمہ میں
سفر طائف میں
شعب ابی طالب
ہجرت مدینہ
|
8 |
جہاد میں انسان دین کی حفاظت اور سربلندی کے لیے قربان کردیتا ہے |
اپنا مال
اپنا وقت
اپنی صلاحیت اور جان
مذکورہ تمام
|
9 |
جہاد کے معنی ہیں. |
صبر کانا
لڑنا
سچ بولنا
کوشش کرنا
|
10 |
بدر کا میدان ہے. |
جدہ کے قریب
مدینہ منورہ کے قریب
طائف کے قریب
مکہ مکرمہ کے قریب
|