Islamiat 6th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 6th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر حکم پر لبیک کہتے تھے. جن فرشتے مسلمان صحابہ کرام
2 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت داخلے کا زریعہ ہے. باغ میں مسجد نبوی میں حرم میں جنت میں
3 آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہی بات کہتے جو کہی جاتی تھی تفویض سپرد وحی القاب
4 انسان آپ خاتم النبین کی کہی ہوئی بات کو سمجھے. اہم حرف آخر خاص نہایت ضروری
5 آیک آدمی نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا. مساوات کے بارے میں آحسان کے بارے میں قیامت کے بارے میں عدل کے بارے میں
6 آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت فرض ہے. اہل مکہ پر ہر قوم پر صحابہ کرام پر ہر مسلمان پر
7 اللہ تعالی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو قرار دیا ہے. صبر آزما بہترین نمونہ معجزہ دائمی
8 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات ماننا اور اس پر عمل کرنا علامت ہے. علم کی سخاوت کی آپ سے محبت کی شجاعت کی
9 اطاعت کے معنی ہے. حکم عددلی کرنا تحفہ دینا بات ماننا تقلید کرنا
10 قیامت کے دن انسان ساتھ ہوگا. والدین کے رشتہ داروںکے بہن بھائیوں کے جس سے محبت کرتا ہے
Download This Set