1 |
بلندی پر چڑھتے ہوئے پڑھنا چاہیے. |
سبحان اللہ
اللہ اکبر
استغراللہ
اٌلحمدللہ
|
2 |
مسافر کو راستہ بتانے پر ثواب ملتا ہے. |
صدقہ کا
حج کا
روزہ کا
نفل کا
|
3 |
اللہ تعالی کی رضا حاصل ہوتی ہے. |
زکر کرنے والے کو
فکر کرنے والے کو
عدل کرنے والے کو
صبر کرنے والے کو
|
4 |
قرآن مجید نے بڑی اہمیت کے ساتھ بیان کیا ہے. |
تحمل کو
شکر کو
فکرکو
صبرکو
|
5 |
مومن کو نعمت ملے تو کرتا ہے. |
صبر
فکر
زکر
شکر
|
6 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صبر کی سب سے روشن مثال ہے. |
غزوہ بدر
واقعہ طائف
ہجرت مدینہ
غزوہ احزاب
|
7 |
انبیاء کرام صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات میں بطور خاص زکر کیا گیا ہے. |
مال داری کو
تجارت کو
حکومت کو
صبر کو
|
8 |
رسول اللہ خاتم الببین صلی اللہ علیہ وسلم نے صبر کو قرار دیا ہے. |
چاشنی
روشنی
دولت
عزت
|
9 |
حدیث کی رو سے مشورہ کرنے والا نہیں ہوتا. |
ناخوش
غریب
نادم
بیزار
|
10 |
مشورے کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ قرآن کریم میں ایک سورت ہے. |
فاتحہ نام کی
شورٰی نام کی
قلم نام کی
واقعہ نام کی
|