1 |
رشتہ داروں کو صدقہ دینے سے ثواب ملتا ہے. |
ایک گنا
دو گنا
تین گنا
چار گنا
|
2 |
کسی سے ناراض ہونے کی زیادہ سے زیادہ حد ہے. |
ایک دن
دو دن
تین دن
چاردن
|
3 |
ماں باپ کی نافرمانی کو قرار دیا گیا ہے. |
کبیرہ گناہ
مکروہ عمل
مباح عمل
صغیرہ گناہ
|
4 |
ہم پر لوگوں کا سب سے پہلا حق ہے. |
استاد کا
پڑوسی کا
والدین کا
ضرورت مند کا
|
5 |
کبھی کسی کی چیز چوری نہیں کرتا. |
منافق
مشرک
مسلمان
ہندو
|
6 |
چور اپنے ہاتھوں برباد کرتا ہے. |
اپنا گھر
اپنا مال
اپنی عزت
اپنا سب کچھ
|
7 |
کسی کا راز اس کی مرضی کے بغیر جاننے کی کوشش کرنا قسم ہے. |
سود کی
خیانت کی
امانت کی
چوری کی
|
8 |
کسی بھی معاشرے میں اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتا. |
رشوت خور کو
بددیانت کو
چور کو
منافع خور کو
|
9 |
چوری کرنا عمل ہے |
انتہائی اچھا
مناسب
غیر مناسب
انتہائی برا
|
10 |
چوری کرنے والا گر جاتا ہے. |
چھت سے
اپنی نظروں سے
پہاڑ سے
اللہ تعالی کی نظروں سے
|