Islamiat 6th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 6th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جانوروں کے کھانے پینے کا خیال رکھیں. جنگلی اوارہ پالتو کوئی نہیں
2 لوگوں نے آگ لگادی چوہے کے بل میں ًمرغیوں کے دڑبے میں چیونٹیوں کے بل میں اصطبل میں
3 نمل کے معنی ہے ہاتھ شہد کی مکھی چیونٹی مکڑی
4 قرآن مجید کی سورت جانور کے نام سے موسوم ہے. النساء کہف البقرۃ والضحیٰ
5 جانور کو تکلیف پہنچانا ، مارنا یا پریشان کرنا بات ہے. اچھی مناسب غیر مناسب گناہ کی
6 اللہ تعالی نے جانوروں کو پیدا فرمایا ہے زمین کے لیے ہمارے کام کےلیے ہمارے فائدے کے لیے جنگل کی رونق کے لیے
7 کتے کو پانی پلانے والے آدمی کے ساتھ اللہ تعالی نے معاملہ فرمایا. اسے پانی پلایا اس کو بخش دیا اسے سزا دی اسے مال و دولت سے نوازا
8 قرآن مجید کی سب سے طویل سورت ، سورہ ابقرۃ میں تذکرہ ہے. گائے کا ہاتھی کا چیونٹی کا ہد ہد کا
9 گھونسلے میں سے نکالے گئے بچوں کو رکھ دیا گیا. پنجرے میں زمین میں جھاڑی میں گھونسلے میں
10 ماحول اور معاشرے کو صاف ستھرا رکھنے کی ابتدا ہوتی ہے گھر سے مدرسے سے سکول سے ہسپتال سے
Download This Set