1 |
اللہ خالق............ والسماء |
ینادی
العظیم
الارض
الرآزق
|
2 |
کل شیء.........اللہ ربی |
العظیم
ینادی
الارض
الرزاق
|
3 |
ومالک ..... والفضاء |
الکریم
البحر
العظیم
الرازق
|
4 |
میرا قلم گرامر کے لحاظ سے عربی میں اس کا ترجمہ ہے. |
قلبک
قلبنا
قلم
قلمی
|
5 |
الرحیم کے معنی ہے. |
بہت زیادہ فضل کرنے والا
بہت زیادہ رحم کرنے والا
بہت زیادہ بخشش کرنے والا
بہت زیادہ کرم کرنے والا
|
6 |
ینادی فعل ہے. |
فعل ماضی
فعل مضارع
فعل امر
فعل نہی
|
7 |
العبادۃ کی جمع ہے. |
العبادات
العبابدون
العباد
العابد
|
8 |
ربی کا معنی ہے. |
تیرا رب
ہمارا رب
میرا رب
ان کا رب
|
9 |
الکریم کے معنی ہے. |
عظمت والا
نہایت کرم والا
سمندر
پیدا کرنے والا
|
10 |
العظیم کے معنی ہے. |
نہایت کرم والا
سمندر
عظمت والا
رزق دینے والا
|