1 |
کان معین الدین مال الی |
- A. القعہ
- B. التصوف
- C. الحدیث
- D. الکلام
|
2 |
تلک بکرہ کے معنی ہے. |
- A. وہ اونٹ
- B. وہ گائے
- C. وہ بلی ہے
- D. وہ ایک مرد ہے
|
3 |
کان فعل ہے |
- A. مشبہ
- B. ناقصہ
- C. نامہ
- D. نافصہ
|
4 |
نعم کے معنی ہیں. |
- A. نہیں
- B. ہاں
- C. کیوں
- D. کس لیے
|
5 |
یبداممر کیبر من منطقتہ |
- A. نوشہرہ
- B. طورخم
- C. جمرود
- D. افغانستان
|
6 |
اتکلم باللغتہ العربیتہ کے معنی ہے. |
- A. وہ عربی زبان بولتا ہے
- B. میں عربی زبان بولتا ہوں
- C. ہم عربی زبان بولتے ہیں
- D. تم عربی زبان بولتے ہو
|
7 |
یذھب میں ضمیر فاعل ہے. |
|
8 |
الحزمتہ کا مطلب ہے |
- A. گٹھا
- B. لکڑیاں
- C. پتھر
- D. لڑکے
|
9 |
الصدق صفتہ |
- A. جدیدۃ
- B. حبیدۃ
- C. قدیمتہ
- D. قبیحتہ
|
10 |
خرج فی طلب العلم کے معنی ہے. |
- A. وہ علم کی لیے نکلے
- B. وہ علم کی طلب میں نکلے
- C. وہ نکلے علم کے لیے
- D. وہ علم حاصل کرنے کے لیے نکلے
|