More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Agriculture 6th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
زیادہ پانی سے پودے کی گل جاتی ہے.
Choose an answer
جڑیں
شاخیں
ُپتے
تنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہمارے ملک میں بھیڑوں کی جو نسلیں پائی جاتی ہیں ان کی تعداد ہے.
Choose an answer
20
30
40
50
Previous
Skip
Next
Question # 3
کچھ پودے نمدار مقامات اور دلدلوں میں اگتے ہیں ایسے پودے کہلاتے ہیں.
Choose an answer
صحرائی پودے
میدانی پودے
آبی پودے
جزوی بوٹیاں
Previous
Skip
Next
Question # 4
بیج کی رنگت اور چمکاس کی اس چیز کے مطابق ہونی چاہیے.
Choose an answer
لمبائی
چوڑائی
نسل
قیمت
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسے پودے جو ایک ہی موسم میں اگتے ہیں کہلاتے ہیں.
Choose an answer
یک سالہ
دو سالہ
تین سالہ
چار سالہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
ریتی مٹی اپنے مساوی الجم چکنی مٹی سے ہوتی ہے.
Choose an answer
بھاری
ہلکی
برابر
نرم
Previous
Skip
Next
Question # 7
جڑی بوٹیوں کی تلفی میں جس چیز کے اخراجات بڑھ جاتے ہیں.
Choose an answer
گھر
کاشتکاری
سفر
سواری
Previous
Skip
Next
Question # 8
پودوں کو عمر کے لحاظ سے تقسیم کیا جاتاہے.
Choose an answer
ایک قسم
دو قسم
تین قسم
چار قسم
Previous
Skip
Next
Question # 9
موسمی لحاظ سے پھول دار پودوں کو تقسیم کیا جاتاہے.
Choose an answer
چھے اقسام
چار اقسام
دو اقسام
تین اقسام
Previous
Skip
Next
Question # 10
ریتی مٹی کے مقابلے میں چکنی مٹی میں پانی کی مقدار ہوتی ہے.
Choose an answer
کم
زیادہ
برابر
ہوتی ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
جڑی بوٹیاں تلف کرنے کے جو مروجہ طریقے ہیں ان کی تعداد ہے.
Choose an answer
چھے
چار
دو
سات
Previous
Skip
Next
Back