Agriculture 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Agriculture 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ............ کی نسل کی گائے کا رنگ سرخی مائل، سینگ چھونے، تھتھنی پتلی سیاہ اور لمبوتری ہوتی ہے. خانیوال اکاڑہ ساہیوال
2 وائٹ لیگ بارن نسل کی مرغی ایک سال میں قریبا انڈے دیتی ہے. 100 200 300 400
3 جانوروں کوکتنی دفعہ صاف ستھرا پانی پلانا چاہیے. ایک دو تین چار
4 پرندہ جو بڑے بڑے فارموں میں بھی پالا جاتا ہے. سون چڑی بٹیر تیتر فاختہ
5 بھیڑوں کی نسل جو عام طورپر بغیر سینگ کے ہوتی ہے. وامانی بھیٹریں وزیری بھیڑیں آفریدی بھیڑیں ہشت نگری بھیڑیں
6 ہشت گری بھٹروں سے حاصل کردہ اون کی سالانہ اوسط پیداوار ہوتی ہے. 4.5 کلوگرام 1.5 کلوگرام 2.5 کلوگرام 3.5 کلوگرام
7 وزیری بھیڑوں سے حاصل کردہ اون کی سالانہ اوسط پیداوار ہوتی ہے. چار کلوگرام دو کلوگرام ایک کلوگرام سات کلوگرام
8 ہمارے ملک میں بھیڑوں کی جو نسلیں پائی جاتی ہیں ان کی تعداد ہے. 20 30 40 50
9 دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے کس نسل کی بھینس بہترین قرار دی گئی ہے راوی نیلی نیلی راوی مڑا
10 مڑا بھینس کا وزن ہوتا ہے. 280 کلوگرام 380 کلوگرام 480 کلوگرام 580 کلوگرام
Download This Set