Home Economics 6th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 6th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آپ مشکلات کا شکار ہوسکتےہیں. سستا کپڑا خرید کر مہنگا کپڑا خرید کر سادہ کپڑا خرید کر ضرورت کے مطابق کپڑا خرید کر
2 کون سے خطوط گولائی نما ہوتے ہیں. قوسی یا خم دار خطوط افقی خطوط عمودی خطوط ترچھے خطوط
3 افقی خطوط اظہارکرتے ہیں. لمبائی کا چوڑائی کا گہرائی کا موٹائی کا
4 لباس میں سادگی کو پسند کیا ہے اسلام نے بدمت نے یہودیت نے عیسائیت نے
5 ایک کامل مذہب ہے. ہندومت عیسائیت یہودیت اسلام
6 جوتوں کی گندگی پربالکل توجہ نہیں دیتے باوقار لوگ بے پروا لوگ صاف ستھرے لوگ سلجھے لوئے لوگ
7 باریک اور ہلکے کپڑے پہنے جاتے ہیں. سردیوں میں گرمیوں میں برف باری میں شدید سردیوں میں
8 موٹے اور گرم کپڑے پہنے جاتے ہیں سردیوں میں گرمیوں میں بہار میں ہلکی گرمیوں میں
9 انسان جسم کو ڈھانپتا ہے. لباس کا ادنی سا فائدہ لباس کا اہم ترین فائدہ لباس کا فضول فائدہ لباس کی خامی
10 ایسا لباس جو پہننے والے کی عمر ،رنگت، مزاج و قد وقامت ،موسم اور موقع محل کے مطابق صحیح ہو اور وقت کے تقاضوں کو بھی بخوبی پورا کرتا ہو کہلاتا ہے. موزوں لباس پرانا لباس ادھا لباس ادھورا لباس
Download This Set