More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 6th Class Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بچوں کی گفتگوکو بہتر بنانے کا بہترین زریعہ ہے.
Choose an answer
رونا
کھیل
سونا
ڈانٹ ڈپٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کھیل بے حد اہمیت رکھتا ہے
Choose an answer
بوڑھوں کے لیے
بیماروں کےلیے
بچوں کے لیے
کسی کے لیے نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
3 سے 4 سال تک بچے کھیلتے ہیں.
Choose an answer
تعلق والے کھیل
متوازی کھیل
مشاہداتی کھیل
میل جول کے کھیل
Previous
Skip
Next
Question # 4
بچے کے مشاہداتی کھیل کا زمانہ ہوتا ہے.
Choose an answer
3 سے ساڑھے تین سال
2 سے ڈھائی سال
4 سے ساڑھے چار سال
5 سے ساڑھے پانچ سال
Previous
Skip
Next
Question # 5
کھیل کو صرف وقت ضائع کرنے کا زریعہ سمجھا جاتا ہے.
Choose an answer
دو سال پہلے
ایک سال پہلے
تین سال پہلے
بہت سال پہلے
Previous
Skip
Next
Question # 6
بچہ کھیلنا پسند کرتا ہے.
Choose an answer
تین سال کے بعد
دو سال کے بعد
دس سال کے بعد
پانچ سال کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 7
جسم کے پٹھوں میں مضبوطی آتی ہے.
Choose an answer
کم خوراک کھانے سے
بہتر خوراک کھانے سے
خراب خوراک کھانےسے
ملاوٹ والی خوراک کھانے سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
بچے کا دھیان دوسرے بچوں کی طرف نہیں ہوتا.
Choose an answer
0 سے 2سال تک
2 سے 3 سال تک
3 سے 4 سال تک
پانچ سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 9
بچوں کے مثبت اور منفی جذبات کی ترجمانی ہوتی ہے.
Choose an answer
سونے سے
کھیل کے دوران
کھانے کے دوران
رونے سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کھیل سے اضافہ ہوتا ہے.
Choose an answer
بچوں کی زہانت میں
بچوں کی کند زہنی میں
بچوں کی شرارتوں میں
بچوں کی بیماری میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
بچے کے کھیل میں بہتری آتی ہے.
Choose an answer
وہ جوں جوں بڑا ہوتا ہے.
وہ جوں جوں شرارتی ہوتا ہے.
جب وہ بیمار ہوتا ہے.
جب وہ کم کھیلتا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 12
متوازی کھیل بچے کس عمر میں کھیلتے ہیں.
Choose an answer
ڈھائی سال سے تین سال
2 سے ڈھائی سال
4 سے ساڑھے چار سال
5 سے ساڑھے پانچ سال
Previous
Skip
Next
Back