1 |
3 سے 4 سال تک بچے کھیلتے ہیں. |
تعلق والے کھیل
متوازی کھیل
مشاہداتی کھیل
میل جول کے کھیل
|
2 |
متوازی کھیل بچے کس عمر میں کھیلتے ہیں. |
ڈھائی سال سے تین سال
2 سے ڈھائی سال
4 سے ساڑھے چار سال
5 سے ساڑھے پانچ سال
|
3 |
بچے کے مشاہداتی کھیل کا زمانہ ہوتا ہے. |
3 سے ساڑھے تین سال
2 سے ڈھائی سال
4 سے ساڑھے چار سال
5 سے ساڑھے پانچ سال
|
4 |
بچے کا دھیان دوسرے بچوں کی طرف نہیں ہوتا. |
0 سے 2سال تک
2 سے 3 سال تک
3 سے 4 سال تک
پانچ سال تک
|
5 |
بچہ کھیلنا پسند کرتا ہے. |
تین سال کے بعد
دو سال کے بعد
دس سال کے بعد
پانچ سال کے بعد
|
6 |
بچے کے کھیل میں بہتری آتی ہے. |
وہ جوں جوں بڑا ہوتا ہے.
وہ جوں جوں شرارتی ہوتا ہے.
جب وہ بیمار ہوتا ہے.
جب وہ کم کھیلتا ہے.
|
7 |
بچوں کی گفتگوکو بہتر بنانے کا بہترین زریعہ ہے. |
رونا
کھیل
سونا
ڈانٹ ڈپٹ
|
8 |
بچوں کے مثبت اور منفی جذبات کی ترجمانی ہوتی ہے. |
سونے سے
کھیل کے دوران
کھانے کے دوران
رونے سے
|
9 |
جسم کے پٹھوں میں مضبوطی آتی ہے. |
کم خوراک کھانے سے
بہتر خوراک کھانے سے
خراب خوراک کھانےسے
ملاوٹ والی خوراک کھانے سے
|
10 |
کھیل سے اضافہ ہوتا ہے. |
بچوں کی زہانت میں
بچوں کی کند زہنی میں
بچوں کی شرارتوں میں
بچوں کی بیماری میں
|