Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | ابتدائی بچپن کا دور کونسا ہے. | 3-8 سال 8 - 12 سال 12- 20 سال پیدائش سے 3 سال |
2 | نشوونما کے کس دور میں رفتار زندگی کے دیگر تمام ادوار سے تیز ہوتی ہے. | شیر خوارگی ابتدائی بچپن قبل از وقت دوربلوغت |
3 | جسمانی نشوونما میں اضافہ ہوتاہے. | قد اور وزن میں عمر میں جذبات میں کوئی نہیں |