1 |
ادھیڑ عمر کا دور ہوتا ہے. |
60 سال سے لیکر آخری سانس تک
چالیس سے ساٹھ سال تک
تیس سے چالیس سال تک
سو سال تک
|
2 |
بارہ سال سے شروع ہوکر بیس سال تک جاری رہتا ہے. |
جوانی کا دور
دور بلوغت
بڑھاپا
بچپن
|
3 |
تین سے آٹھ سال تک جاری رہتا ہے. |
بچپن کا آخری دور
بچپن کا ابتدائی دور
دور بلوغت
جوانی کا دور
|
4 |
شیر خوارگی کا دور پیدائش سے لے کر محیط ہوتا ہے. |
تین سال تک
چار سال تک
پانچ سال تک
دس سال تک
|
5 |
وہ تبدیلی جو دیگر افراد کے ساتھ میل جول سے پیدا ہوتی ہے کہلاتی ہے. |
حرکی نشوونما
زہنی نشوونما
جذباتی نشوونما
معاشرتی نشوونما
|
6 |
جذباتی نشوونما کا تعلق ہے. |
دل سے
قد کاٹھ سے
دماغ سے
بصارت کی تیزی سے
|
7 |
بچہ ٹانگوں اور بازوؤں کےعضلات پر کنٹرول حاصل کرتا ہے. |
زندگی کے پہلے چار، پانچ سال میں
زندگی کے پہلے چھے ، سات سال میں
زندگی کے پلے دس، گیارہ سال میں
زندگے کے پہلے دس، پندرہ سال میں
|
8 |
وزن ، قد کاٹھ اور حجم وغیرہ شامل ہیں. |
زہنی نشوونما
جسمانی نشوونما
جذباتی نشوونما
حرکی نشوونما
|
9 |
نشوونما کے دوران پیدا ہونے والی تبدیلیاں جسمانی اور دماغی ہوتی ہیں جو جاری رہتی ہیں. |
آدھی عمر
چوتھائی عمر
ساری عمر
ادھیڑ عمر
|
10 |
نشوونما کے کون سے پہلو کا تعلق انسانی ذہن سے ہوتا ہے. |
جسمانی نشوونما
زہنی نشوونما
جذباتی نشوونما
معاشرتی نشوونما
|