Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | 1955 میں پاکستان کے شہروں.......... میں ہوم اکنامکس کالج شروع کیے گئے. | لاہور اور کراچی لاہور اور فیصل آباد کراچی اور اسلام آباد لاہور اور اسلام آباد |
2 | آج کل کے دور میں لڑکیوں کے لیے ہوم اکنامکس کی تعلیم ............ہے | فائدہ مند فضول ضروری معمولی |
3 | .............کا مضمونسائنس بھی ہے اور آرٹ بھی | ہوم اکنامکس حیاتیات طبیعیات کیمیا |