Urdu 5th Class Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 5th Class Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رسی..... گئی بل نہ گیا. ضرب المثل مکمل کریں. کٹ ٹوٹ جل گھس
2 لفظ قاعدہ کا مترادف ہے. قلعہ قانون کام قدیم
3 جنگ کا متضاد ہے راحت لڑائی امن سکون
4 آنتوں کا ..............پڑھنا. مناسب الفاظ لگاکر محاورہ مکمل کریں. ماشاء اللہ قل ھواللہ الحمداللہ جزاک اللہ
5 علی سکول جاتا ہے یہ جملہ ہے فعل ماضی کا فعل حال کا فعل ماضی بعید فعل مستقبل کا
6 اپنا تصویر کے بارے میں بتانے کے لیے کہا گیا. سلیم کو اجمل کو ساجد کو حامد کو
7 تختہ تحریر ہسپتال کےنام کا کالم بنایا استاد صآحب ڈاکٹر نے نرس نے دوا فروش
8 ہسپتال میں کام کرنے والے لوگ ہیں ڈاکٹر ، اساتذہ نرسیں، کسان معمار، تندورچی ڈاکٹر ، نرسیں
9 ادویات فراہم کی جاتی ہے. لوگوں کو مریضوں کو بچوں کو طلبہ کو
10 مریض کا علاج کیا جاتا ہے پارک میں ہسپتال میں سکول میں گھر میں
Download This Set