1 |
جنگ کا متضاد ہے |
- A. راحت
- B. لڑائی
- C. امن
- D. سکون
|
2 |
ریستوران ، ہوٹل اور کیفے میں کام ہوتا ہے. |
- A. پڑھنے لکھنے کا
- B. کھیتی باڑی
- C. علاج معالجے کا
- D. کھانے پینے کا
|
3 |
ہسپتال میں کام کرنے والے لوگ ہیں |
- A. ڈاکٹر ، اساتذہ
- B. نرسیں، کسان
- C. معمار، تندورچی
- D. ڈاکٹر ، نرسیں
|
4 |
مریض کا علاج کیا جاتا ہے |
- A. پارک میں
- B. ہسپتال میں
- C. سکول میں
- D. گھر میں
|
5 |
تختہ تحریر ہسپتال کےنام کا کالم بنایا |
- A. استاد صآحب
- B. ڈاکٹر نے
- C. نرس نے
- D. دوا فروش
|
6 |
استاد صاحب نے بچوں کے گروہ بنائے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
ادویات فراہم کی جاتی ہے. |
- A. لوگوں کو
- B. مریضوں کو
- C. بچوں کو
- D. طلبہ کو
|
8 |
آنتوں کا ..............پڑھنا. مناسب الفاظ لگاکر محاورہ مکمل کریں. |
- A. ماشاء اللہ
- B. قل ھواللہ
- C. الحمداللہ
- D. جزاک اللہ
|
9 |
لفظ قاعدہ کا مترادف ہے. |
- A. قلعہ
- B. قانون
- C. کام
- D. قدیم
|
10 |
اپنا تصویر کے بارے میں بتانے کے لیے کہا گیا. |
- A. سلیم کو
- B. اجمل کو
- C. ساجد کو
- D. حامد کو
|