Urdu 5th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 5th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 درست املا والا لفظ ہے. قلعہ کلمہ قلع قلا
2 جدید کا متضاد ہے کمزور نیا قدیم قوی
3 لفظ کی اقسام ہے. ایک دو تین چار
4 قدرتی وسائل سے مالامال ہے. صوبہ سندھ صوبہ بلوچستان صوبہ پنجاب صوبہ خیبر پختوانخوا
5 صوبہ بلوچستان کے لوگوں کا پہناوا ہے. بینٹ شرٹ پینٹ کوٹ قمیض دھوتی شلوار قمیض
6 صوبہ بلوچستان کا صدر مقام ہے. ژوب کوئٹہ خضدار گوادر
7 رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے. صوبہ پنجاب صوبہ سندھ صوبہ بلوچستان صوبہ خیبر پختوانخواہ
8 پولو میچ کے کھلاڑی سوار ہوتے ہیں گھوڑے پر بیلوں پر خچروں پر اونٹوں پر
9 باب خیبر واقع ہے. صوبہ سندھ صوبہ پنجاب صوبہ خیبر پختوانخواہ صؤبہ بلوچستان
10 دل کش نظاروں اور خوب صورتی کی وجہ سے جنت نظیر کہا جاتا ہے. مری کو شندور کو کشمیر کو کاغان کو
Download This Set