Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | کسی بھی عام چیز جگہ یا شخص کے نام کو کہتے ہیں. | اسم ضمیر اسم معرفہ اسم خاص اسم نکرہ |
2 | (،) اس علامت کو کہتے ہیں | ختمہ وقفہ سکتہ سوالیہ |
3 | اردو قرآن ، عشا : یہ مثالیں | اسم معرفہ اسم نکرہ اسم عام اسم ضمیر |
4 | کسی جملے میں جب بات مکمل ہوجائے اور ٹہراؤ بھر پور ہوتو مندرجہ زیل علامت لگائی جاتی ہے. | سکتہ ختمہ وقفہ واوین |