Urdu 5th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 5th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 درگزر کا مطلب ہے ایثار محبت سخاوت معافی
2 نبیوں کا واحد ہے انبیاء نبی رسول ملک
3 اجالا کا متضاد ہے دن رات روشنی اندھیرا
4 دین کی جمع ہے. دنوں دونوں دنیا اویان
5 وحشی قاتل تھا. حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
6 پھول کی جمع ہے. پھل پھولوں پتوں گلوں
7 آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کے رحم و کرم ہر ہوتے بزرک یتیم جان کے دشمن بچے
8 آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کی زندگی واقعات سے بھری ہوئی ہے. رحم دلی عفو و درگزر مساوات عدل و انصاف
9 آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کی زندگی عملی نمونہ تھی رحمت کا شفقت کا عدل و انصاف کا رحمت، شفقت اور عفو و درگزر
10 حضور خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش کے لوگوں کو پکارا بیت اللہ کے دروازےپر کھڑے ہوکر مسجد نبوی کے دروازے کھڑے ہوکر ابو سفیان کے دروازے کھڑے ہوکر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی کے گھر کے دروازے پر کھٹرے ہوکر
Download This Set