1 |
سب سے افضل عبادت ہے. |
- A. دوسروں کے کام آنا
- B. تلاوت کرنا
- C. سنت ادا کرنا
- D. فرض ادا کرنا
|
2 |
قول کی جمع ہے. |
- A. اقوال
- B. قول
- C. اقوالات
- D. کوئی نہیں
|
3 |
مسلسل محنت سے کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے. |
- A. کامیابی
- B. ناکامی
- C. بہترین زندگی
- D. یہ سب
|
4 |
تلاوت پاک سے افضل سے کوئی عبادت نہیں قول ہے |
- A. فرید الدین شکر رحمتہ اللہ علیہ
- B. امام غزالی
- C. شیخ عبدالقادر جیلانی
- D. شیخ سعدی
|
5 |
غصے کا بہترین علاج ہے. |
- A. غصہ کیا جائے
- B. خاموشی
- C. جواب دیا جائے
- D. سب
|
6 |
والدین کی خوشنودی دنیا میں ............ اور آخرت میں نجات ہے. |
- A. دولت
- B. مال و دولت
- C. مال
- D. کوئی نہیں
|
7 |
جو دوسروں پر رحم نہیں کرتا اس پر نہیں کیا جاتا |
- A. رحم
- B. خیال
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|
8 |
قول کہتے ہیں |
- A. بات
- B. مقولہ
- C. کہاوت
- D. مقولہ یا کہاوت
|
9 |
خوش رہنے کے لئے ضروری ہے. |
- A. دوسروں کو خوش رکھا جائے
- B. ہم خوش رہیں
- C. سب خوش رہیں
- D. کوئی نہیں
|
10 |
اچھا دوست کون ہوتا ہے. |
- A. جو کام کرے
- B. جو مصیبت میں کام آئے
- C. جو آپ کا خیال کرے
- D. جو محنت میں اپ کی مدد کرے
|