Urdu 5th Class Chapter 21 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 5th Class Chapter 21 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسم مصفر میں ظاہر کرتے ہیں. چوڑائی کو چھوٹائی کو لمبائی کو موٹائی کو
2 درست جملہ ہے ہمارے زمیں آیک سیارہ ہیں ہماری زمین ایک سیارہ ہے ہماری زیمن ایک سیارا ہے ہماری زمین ایک سیارے ہے.
3 میں کتاب پڑھتا ہوں فعل ماضی میں یہ جملہ ہوگا. میں کتاب پڑھ رہا ہوں میں نے کتاب پڑھی میں کتاب پڑھؤں گا میں کل کتاب پڑھوں گا
4 اسم معرفہ کی اقسآم ہے. دو تین چار پانچ
5 اسم نکرہ کی اقسام ہیں. دو تین چار پانچ
6 چاند زمین کے گرد اپنا چکر پورا کرتا ہے. تقریبا 26 دنوں میں تقریبا 27 دنوں میں تقریبا 28 دنوں میں تقریبا 29 دنوں میں
7 زمین کا تین چوتھائی حصہ مشتمل ہے پہاڑوں پر میدانوں پر جنگلوں پر پانی پر
8 زمین کی گردش کےمطابق مکمل ہونے والے سال کو کہتے ہیں شمسی سال قمری سال ہجری سال عربی سال
9 سیارے کس کے گردش کرتے رہتے ہیں. چاند کے زمین کے سورج کے سیاروں کے
10 پرنسپل صاحب نے سکول میں افتتاح کیا لیبارٹری کا لائبریری کا نمائش کا میلے کا
Download This Set