1 |
اسم مصفر میں ظاہر کرتے ہیں. |
- A. چوڑائی کو
- B. چھوٹائی کو
- C. لمبائی کو
- D. موٹائی کو
|
2 |
زمین کا تین چوتھائی حصہ مشتمل ہے |
- A. پہاڑوں پر
- B. میدانوں پر
- C. جنگلوں پر
- D. پانی پر
|
3 |
پرنسپل صاحب نے سکول میں افتتاح کیا |
- A. لیبارٹری کا
- B. لائبریری کا
- C. نمائش کا
- D. میلے کا
|
4 |
چاند زمین کے گرد اپنا چکر پورا کرتا ہے. |
- A. تقریبا 26 دنوں میں
- B. تقریبا 27 دنوں میں
- C. تقریبا 28 دنوں میں
- D. تقریبا 29 دنوں میں
|
5 |
زمین کی گردش کےمطابق مکمل ہونے والے سال کو کہتے ہیں |
- A. شمسی سال
- B. قمری سال
- C. ہجری سال
- D. عربی سال
|
6 |
درست جملہ ہے |
- A. ہمارے زمیں آیک سیارہ ہیں
- B. ہماری زمین ایک سیارہ ہے
- C. ہماری زیمن ایک سیارا ہے
- D. ہماری زمین ایک سیارے ہے.
|
7 |
میں کتاب پڑھتا ہوں فعل ماضی میں یہ جملہ ہوگا. |
- A. میں کتاب پڑھ رہا ہوں
- B. میں نے کتاب پڑھی
- C. میں کتاب پڑھؤں گا
- D. میں کل کتاب پڑھوں گا
|
8 |
اسم نکرہ کی اقسام ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
اسم معرفہ کی اقسآم ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
سیارے کس کے گردش کرتے رہتے ہیں. |
- A. چاند کے
- B. زمین کے
- C. سورج کے
- D. سیاروں کے
|