1 |
اسم نکرہ والی فہرست ہے. |
عائشہ ، پھل
سونا، دھات
سمندر، وھیل مچھلی
کتاب، جنگل
|
2 |
فدا مترادف ہے. |
نیک
اہم
عظیم
قربانی
|
3 |
درج زیل میں سے اسم معرفہ کی نشان دہی کریں. |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
معذور
بیمار
بھائی
|
4 |
بندوں کو خدا کی رحمت کا مثردہ وہ سنانے آئے یہ مصرع ہے |
فعل حال
فعل ماضی
فعل مستقبل
فعل مضارع
|
5 |
بھلائی کا متضاد ہے |
اچھائی
برائی
صفائی
دانائی
|
6 |
ہمیں پیارا نام دیا گیا ہے. |
بھائی
ماہ عرب
مسلم
اسلام
|
7 |
نیکی کا پڑھایا ہم کو سبق دکھلائی راہ |
اچھائی کی
نیکی کی
ہدایت کی
بھلائی کی
|
8 |
اللہ نے اپنی رحمت سے عرب میں چمکایا |
سورج
سیارچہ
ستارہ
چاند
|
9 |
اس نعت کے شاعر کا نام ہے. |
اختر شیرانی
میر انیس
علامہ اقبال
محمد شفیع الدین نیر
|
10 |
جس نظم میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کی تعریف بیان ہواسے کہتے ہیں. |
حمد
غزل
رباعی
نعت
|