Urdu 5th Class Chapter 19 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 5th Class Chapter 19 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مترادف الفاظ ہیں. نیا - پرانا انسان - حیوان صبح - شام گلشن - باغ
2 فعل حال کا جملہ ہے. میں جاؤں گا وہ دوڑا تھا. وہ سکول جاتا ہے. لڑکی خط لکھے گی
3 اسم نکرہ ہے آدمی دریائے راوی ملتان عابد
4 اسم ہے چلنا دوڑنا بھاگنا کتاب
5 فعل ہے اسلم لاہور لکھا تلوار
6 ایک مہلک بیماری کی وجہ سے عابد کی آنکھوں کی بینائی ختم ہوگئی دو ماہ عمر میں دو سال کی عمر میں ایک سال کی عمر میں تین سال کی عمر میں
7 عابد غریب ہونے کے ساتھ ساتھ تھا. ضدی مغرور کام چور نابینا
8 ظفر کو بے چین کر رکھا تھا. عابد کی حالت نے زاہد کی حالت نے ساجد کی حالت نے ماجد کی حالت نے
9 ظفر کچی آبادی کے پاس سے گزر کر جاتا تھا دکان پر سکول کھیل کے میدان خالہ کے گھر
10 گھر کے قریب ایک کچی آبادی تھی. ظفر کے آظہر کے مظہر کے امجد کے
Download This Set