1 |
سچ بولوکہلاؤ |
نیک
سچھے
اچھے
ایمان دان
|
2 |
زمانے کے لحاظ سے فعل کی قسمیں ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
3 |
فعل ماضی کا جملہ ہے. |
وہ پڑھتا ہے
وہ ضرور آئے گا
بچی کھیل رہی ہے
میں نے پانی پیا
|
4 |
بلند کا مترادف ہے. |
اونچا
نیچا
چھوٹا
پست
|
5 |
صاف کا متضاد ہے. |
ستھرا
خراب
گندا
باسی
|
6 |
محنتی کے معنی ہے. |
اچھا
محنت کرنے والا
بے کار
برا
|
7 |
جو ہاتھ اور پاؤں نہیں بلاتے وہ سب کو بناتے ہیں |
کاہل
بیگما
کام چور
اپاہچ
|
8 |
قوم کو دکھاؤ |
اچھے کام
کھیل
برے کام
ڈرامے
|
9 |
سب کو ریس دلاؤ |
سچ کی
جھوٹ کی
بے ایمانی کی
آرام کرنےکی
|
10 |
نظم نیک بنو، نیکی پھیلاؤ کے شاعر کا نام ہے. |
صوفی غلام تبسم
علامہ اقبال
خواجہ الطاف حسین حالی
اسماعیل میرٹھی
|