Urdu 5th Class Chapter 14 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 5th Class Chapter 14 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ناک لاحقہ سے درست لفظ ہے زور ناک کم ناک خطرناک خم ناک
2 کم سابقہ ہے اس کا درست استعمال کم ناک کمزور کم باز کم دان
3 درست تلفظ ہے ہمت ہمتٰ ہمًت ہمتُ
4 مسجد کی جمع ہے. مساجد مساجدیں مسجود ساجد
5 درست املا ہے. سواب ثواب رمزان کلعہ
6 دونوں دوستوں کو راستے میں ملا اندھا فقیر بہرا فقیر گونگا فقیر اپاہج فقیر
7 انھوں نے اپنی ساری کمائی ڈالی ڈبے میں صندوق میں بستے میں تھیلی میں
8 انھوں نے پیشہ اختیار کیا. حلوائی کا حجام کا قصاب کا بڑھئی کا
9 دونوں ہمسایہ ملک گئے. سیر کے لیے کاروبار کے سلسلے میں کھیلنے کے لیے پڑھنے کے لیے
10 یہ کہانی ہے پرانے زمانے کی دو دوستوں کی وہ لوگوں کی دو بھائیوں کی دو بچوں کی
Download This Set