Urdu 5th Class Chapter 12 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 5th Class Chapter 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب تک سانس تب تک.......محاورہ مکمل کریں. آس امید پاس انتظار
2 درست اعراب والے لفظ کی نشان دہی کریں. علم عٌٌلًم علًم عٰلم
3 آسان کا متضاد ہے سہل مشکل آرام تیز
4 مرکب جملہ ہے. ایسا نہ کرو اکرم آم لایا کھاؤ پیو جاؤ میں جارہا ہوں
5 فعل مستقبل کا جملہ ہے. علی سکول جاتا ہے علی سکول جارہا ہے علی سکول جائے گا علی سکول گیا
6 مرض کی تشخیص اور ادویات کے متعلق معلومات کے تبادلے بھی ممکن ہوگئے تحقیق کی مدد سے انٹرنیٹ کی مدد سے تجربے کی مدد سے بات چیت سے
7 مریض اور معالج ایک دوسرے سے رابطہ کرسکتے ہیں ایک میل کی دوری پر دو میل کی دوری پر دس میل کی دوری پر ہزاروں میل کی دوری پر
8 طب اور دفاع کے شعبوں میں بھی استفادہ کیا جارہا ہے. ٹیلی فون کمپیوٹر سے انٹر نیٹ سے ریڈیو سے
9 دادا اور دادی قرآن پاک کی تلاوت انٹرنیٹ کے زریعے سے سننے کا اہتمام کرتے ہیں. علی کے دنیال کے عمر کے آصف
10 بزرگوں میں بھی عام ہوتا جارہا ہے. انٹرنیٹ کا استعمال موبائل فون کا استعمال ریڈیو کا استعمال ای .میل کا استعمال
Download This Set