Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | جنت البقع قریب ہے. | مسجد بلال کے مسجد نبوی کے مسجد قبا مسجد عمامہ |
2 | حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے کوفہ میں عظیم الشان مقرر کیے. | گورنر وزیر سفیر قاضی |
3 | اللہ تعالی کا وعدہ ہے کہ ایک نیکی کے بدلے میں ثواب ملے گا. | پندرہ نیکیوں بیس نیکیوں دس نیکیوں پانچ نیکیوں |
4 | حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ خلیفہ رہے تقریبا. | دس سال گیارہ سال بارہ سال تیرہ سال |