1 |
شہید کا متضاد ہے. |
مومن
غازی
سپاہی
سپہ سالار
|
2 |
ہر چمکتے والی چیز.... نہیں ہوتی. |
سونا
چاندی
ہیرا
پیتل
|
3 |
اس جملے میں زمانے کی نشاندہی کریں . ناہید نے گانا گایا |
فعل حال جاری
فعل مستقبل
فعل ماضی
فعل ماضی استمراری
|
4 |
لمبی کا مترادف ہے. |
چوڑی
طویل
پرانی
کھلی
|
5 |
اسم نکرہ کی شناخت کریں. |
کراچی
لاہور
علامہ اقبال
شہر
|
6 |
مدینہ کے تاجروں نے قافلے کے مالک کو قیمت کی پیش کش کی. |
دگنی
تین گنا
چار گنا
سات گنا
|
7 |
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ مسلمانوں کے خلیفہ تھے |
پہلے
دوسرے
تیسرے
چوتھے
|
8 |
اللہ تعالی ایک کے بدلے دیتا ہے. |
تین گنا
پانچ گنا
دس گنا
سات گنا
|
9 |
مدینہ منورہ مین غلے سے لدے ہوئے اونٹ پہنچے |
پانچ سو
سات سو
نو سو
ایک ہزار
|
10 |
ایک بار سخت قحط پڑا. |
مکہ مکرمہ میں
مدینہ منورہ میں
طائف میں
کوفہ میں
|