1 |
اللہ تعالی کا وعدہ ہے کہ ایک نیکی کے بدلے میں ثواب ملے گا. |
- A. پندرہ نیکیوں
- B. بیس نیکیوں
- C. دس نیکیوں
- D. پانچ نیکیوں
|
2 |
ہر چمکتے والی چیز.... نہیں ہوتی. |
- A. سونا
- B. چاندی
- C. ہیرا
- D. پیتل
|
3 |
لمبی کا مترادف ہے. |
- A. چوڑی
- B. طویل
- C. پرانی
- D. کھلی
|
4 |
جنت البقع قریب ہے. |
- A. مسجد بلال کے
- B. مسجد نبوی کے
- C. مسجد قبا
- D. مسجد عمامہ
|
5 |
اس جملے میں زمانے کی نشاندہی کریں . ناہید نے گانا گایا |
- A. فعل حال جاری
- B. فعل مستقبل
- C. فعل ماضی
- D. فعل ماضی استمراری
|
6 |
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ مسلمانوں کے خلیفہ تھے |
- A. پہلے
- B. دوسرے
- C. تیسرے
- D. چوتھے
|
7 |
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے کوفہ میں عظیم الشان مقرر کیے. |
- A. گورنر
- B. وزیر
- C. سفیر
- D. قاضی
|
8 |
شہید کا متضاد ہے. |
- A. مومن
- B. غازی
- C. سپاہی
- D. سپہ سالار
|
9 |
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ خلیفہ رہے تقریبا. |
- A. دس سال
- B. گیارہ سال
- C. بارہ سال
- D. تیرہ سال
|
10 |
مدینہ منورہ مین غلے سے لدے ہوئے اونٹ پہنچے |
- A. پانچ سو
- B. سات سو
- C. نو سو
- D. ایک ہزار
|