1 |
نام اہم قافیہ ہے. |
دھوم
روم
کام
آج
|
2 |
ماں باپ یا اولاد کی نسبت سے رکھے جانے والے نام کہلاتے ہیں |
کنیت
خطاب
لقب
عرف
|
3 |
ماں باپ یا اولاد کی نسبت سے رکھے جانے والے نام کہلاتے ہیں. |
کنیت
خطاب
لقب
عرف
|
4 |
مترادف الفاظ ہیں. |
طائروں . پرندوں
عزت . زلت
آدمی، عورت
پرندوں. جانورں
|
5 |
اسم صفت والی فہرست ہے. |
سیاح . مسافر
کانٹا. گلاب
سورج. لڑکا
موسلا دھار بارش. سیاہ رات
|
6 |
درست محارہ ہے. |
آ بھینس مجھے مار
آ بیل مجھے مار
آ بکری مجھے مار
آ گائے مجھے مار
|
7 |
سارے لطف دم سے ہیں |
آدمی کے
پرندوں کے
جانوروں کے
حشرات الارض
|
8 |
ہرطرف رواں تھیں. |
نیلی ندیاں
صاف ندیاں
گندی ندیاں
دودھ کی ندیاں
|
9 |
پاس کھڑے پایا |
اک بیل کو
اک ہرن کو
اک خرگوش کو
اک گائے کو
|
10 |
کیا سماں آس........ کا ہوپیاں |
بہار
خزاں
سردی
گرمی
|