1 |
خدمات کے کاروبار میں ادارے شامل ہیں. |
سکول
ہسپتال
بینک
سکول، ہسپتال، مشاورتی اور قانونی ادارے
|
2 |
پاکستان میں ایسی یونیورسٹی قائم کی جہاں پر طلبہ سے کوئی فیس نہیں لی جاتی |
حکومت کی
آخوت کی
آغاخان نے
ایدھی فاؤنڈیشن
|
3 |
ڈاکٹر محمد امجد ثاقب جس تنظیم کے بانی ہیں. |
ادھی فاونڈیشن
فلاح انسانیت
اخوت
تعمیر سیرت
|
4 |
ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کا تعلق ہے. |
بنگلہ دیش
ترکی
مصر سے
پاکستان سے
|
5 |
تیکسٹائل مل مثالہے. |
چھوٹے کاروبار کی
بڑے کاروبار کی
زرمبادلہ کی
درآمدات کی
|
6 |
چھوٹے پیمانے کے کاروبار کی مثالیں ہیں |
گروسری سٹور، بڑھئی
بسکٹ، ٹافیاں
کھلونے ، گاڑیاں
دوائیاں، مشینیں
|
7 |
کسی بھی کاروبار کے بارے میں سوچنے والے کو کہتے ہیں. |
اجیر
آجر
تاجر
مزدور
|
8 |
سعدیہ نے مالٹے کے جوس کو بھر دیا |
ڈبوں میں
بوتلوں میں
گلاسوں میں
لفافوں میں
|
9 |
سعدیہ نے مالٹے کا جوس بناکر بیچنے کا خیال بتایا. |
بڑے بھائی کو
امی جان کو
ابو جان کو
بڑی بہن کو
|
10 |
سعدیہ نے باغیچے میں کیا چیز دیکھی جو ینچے گری ہوئی تھی. |
مالٹے
آم
امرود
آڑو
|