5th Social Studies Chapter 6 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 6 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بارٹر سسٹم لین دین کا نظام ہے. قدیم جدید فرسودہ کامیاب
2 آپس میں چیزوں کا تبادلہ کرنا کہلاتا ہے. بینکنگ تجارت تجارت کاروبار بارٹر سسٹم
3 قدیم زمانے میں لوگ اپنی ضروریات پوری کرتے تھے. نوٹوں کے زریعے سکوں کے زریعے اشیا کے تبادلے کے زریعے چیکوں کے زریعے
4 برصغیر میں روپیہ متعارف کروایا. سکندر اعظم نے قطب الدین ایبک نے محمود غزنوی شیرشاہ سوری
5 806 عیسوی میں کاغذ نوٹ متعارف کروائے گئے. پاکستانمیں ایران میں چین میں ترکی میں
6 باغبانی، ڈیری اور جنگلات مثالیں ہیں. صنعتی ترقی خدمات کے کاروبار تجارتی کاروبار زرعی کاروبار
7 لوگوں کی طلب کے مقابلے میں اشیا کے محدود ہونے کو کہتے ہیں. افراط زر تفریط تجارت قلت
8 گھر، پلاٹ یا زمین کی ملکیت پر ٹیکس کو کہتے ہیں. انکم ٹیکس سیلز ٹیکس پراپرٹی ٹیکس ٹول ٹیکس
9 ایک کامیاب کاروبار کی طرف پہلا قدم ہے. مثبت رویہ منفی رویہ زیادہ سرمایہ زیادہ منافع
10 نئی مصنوعات ،خدمات یا طریقے متعارف کرونے سے جدت پیدا ہوتی ہے. کاروبار تجارت کام میں پیشے میں
Download This Set