1 |
تیرھویں صدی میں بنائے گئے خالص چاندی اور سونے کے سکوں کو کہا جاتاہے. |
دینا
اشرفی
آنہ
پانا
|
2 |
برصغیر کو عربوںنے فتح کیا |
712 عیسوی
716 عیسوی
720 عیسوی
725 عیسوی
|
3 |
برصغیر میں چھٹی صدی قبل از مسیح میں بنائے جانے والے سکوں کو کہا جاتا ہے. |
روپیا
نوٹ
پیسا
پانا
|
4 |
موجودہ دور ہے |
الیکٹرک
ڈیجیٹل
سوشل
برق رفتار
|
5 |
آب کاغذی نوٹوں کی جگہ لے لی ہے. |
پلاسٹک نوٹوں نے
سکوں نے
پرائز بونڈ نے
چیکوں نے
|
6 |
چین میں کاغذی نوٹ متعارف کروائے گئے. |
503 عیسوی میں
607 عیسوی میں
806 عیسوی میں
886 عیسوی میں
|
7 |
118 قبل از مسیح چمڑے کے ٹکڑوں کو پیسوں کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا. |
روم میں
یونان میں
فارس میں
چین میں
|
8 |
یورپ کے علاقے لیڈیا میں آج کی شکل کے گول سکے تیار کیے گئے . |
500 قبل از مسیح
400 قبل از مسیح
300 قبل از مسیح
200 قبل از مسیح
|
9 |
1000 قبل مسیح میں کانسی اور تانبے کے سکے بنائے گئے. |
ہندوستان
انگلستان
چین میں
عرب میں
|
10 |
لوگ سپیوں اور قیمتی پتھروں کے زیرعے سے لین دین کرنےلگے |
900 قبیل از مسیح
500 قبل از مسیح
1200 قبل مسیح
200 قبل مسیح
|