1 |
فیڈرل ریزروبنک ہے |
برطانیہ کا
آسٹریلیا
یونان
امریکہ
|
2 |
سٹیٹ بنک آف پاکستان کا صدر قائم ہوا. |
لاہور
اسلام آباد
ملتان
کراچی
|
3 |
کرنسی نوٹ جاری کرتا ہے. |
صدر
وزیراعظم
گورنر
سٹیٹ بنک
|
4 |
سٹیٹ بنک آف پاکستان قائم ہوا. |
1947
1948
1949
1950
|
5 |
پاکستان کا مرکزی بینک ہے. |
نینشل بینک آف پاکستان
حبیب بنک آف پاکستان
سٹیٹ بینک آف پاکستان
پنجاب بنک آف پاکستان
|
6 |
ایک مالیاتی اعر تجارتی ادارہ ہے |
سکول
کالج
بینک
یونیورسٹی
|
7 |
پاکستان کرنسی ہے |
پاؤنڈ
ڈالر
روپیا
لیرا
|
8 |
چاندی ک سکہ جسے روپیا کا نام دیا گیا متعارف کروایا |
شیر شاہ سوری نے
قطب الدین نے
محمود غزنوی
اورنگ زیب عالمگیر
|
9 |
انگریز دور میں برصغیر میں سرکاری کرنسی بنایا گیا. |
روپیا
آنہ
ٹکہ
اشرفی
|
10 |
1857 میں برصغیر پر قبضہ کیا. |
ایرانیوں نے
افغانیوں نے
انگریزوں نے
ترکوں نے
|