1 |
گرینج کے مقام سے گزرنے والے خط نصف اخبار اعظم کو 0 خط ہے |
1884
1898
1905
1920
|
2 |
ایک طول بلد ہوتا ہے |
دو منٹ
تیس منٹ
چار منٹ
پانچ منٹ
|
3 |
خطوط عرض بلد میں سب سے بڑا خط ہے |
متوازی خط
سیدھا خط
خط استوا
ٹیڑھا خط
|
4 |
خطوط عرض بلد گلوب یا نقشے پر کھینچھے جاتے ہیں. |
مشرق سے مغرب کی جانب
مشرق سے شمال کی جانب
شمال سے جنوب کی جانب
جنوب س مغرب
|
5 |
زمینی خدو خال دکھانے کے لیے نقشے بنائے جاتے ہیں. |
راستے کا نقشہ
موسمیاتی نقشہ
سیاسی نقشہ
مساحتی نقشی
|
6 |
سیاحون کے لیے تقشے بنائے جاتے ہیں. |
موسمیاتی
سیاحتی
سیاسی
مساحتی
|
7 |
درستی کتاب کے مطابق نقشوں کی اقسام ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
8 |
عام طور پر پیمانے کی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
9 |
بنیادی سمتیں ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
10 |
تقشے پر سمت معلوم کرنا کہلاتاہے. |
حدود
علامتی فہرست
عنوان
سمتیں
|