1 |
کے ٹو کی اونچائی ہے. |
812 کلومیٹر
7690 کلومیٹر
6000 کلومیٹر
8611 کلومیٹر
|
2 |
کے ٹو پہاڑی سلسلے میں واقع ہے. |
کو قراقرم
کوہ ہمالیہ
کوہ ہندو کش
کوہ سفید
|
3 |
1954 میں مہم جوؤں نے کے-ٹو کی چوٹی سر کی. |
فرانس کے
اٹلی کے
جرمنی کے
جاپان کے
|
4 |
دنیا کی دوسری بلدن چوٹی کے ٹو واقع ہے. |
بھارت میں
چین میں
نیپال میں
پاکستان میں
|
5 |
پاکستان کا پہاڑی سلسلہ حصوں پر مشتمل ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
6 |
پاکستان کا معیاری وقت جس مقام سے لیا گیا ہے. |
کراچی
ملتان
لاہور
پشاور
|
7 |
رات 12 بجے سے دوپہر 12 بجے تک کے 12 گھنٹوں کو کہتے ہیں |
پی ایم
جی ایم
اے ایم
کے ایم
|
8 |
24 گھنٹوں کا ایک دن حصوں پر مشتمل ہوتا ہے. |
ایک
دو
تین
چار
|
9 |
زمین ایک تھنغے میں طول بلد سورج کے سامنے سے گزرتی ہیں. |
5 درجے
8 درجے
12 درجے
15 درجے
|
10 |
پاکستان کا وقت گرینج کے عقت سے آگے ہوتا ہے |
2 گھنٹے
3 گھنٹے
4 گھنٹے
5 گھنٹے
|