1 |
کوہ سفید کی بلند ترین چوٹی ہے. |
تخت سلیمان
ترچ میر
نانگا پربت
سیکا رام
|
2 |
ہندو کش کے جنوب میں دریائے کابل اور دریائے کرم کے درمیان واقع ہے. |
کوہ سفید
کوہ سلیمان
کوہ قراقرم
کوہ ہمالیہ
|
3 |
ترچ میر واقع ہے. |
کشمیر میں
مری میں
چترال میں
کاغان میں
|
4 |
ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ سرح کے ساتھ پھیلا ہوا ہے. |
چین کی
ایران کی
افغانستان کی
بھارت کی
|
5 |
ہمالیہ کبیر پہاڑی سلسلے کی اوسط بلندی ہے. |
6000 میٹر
55000 میٹر
5000 میٹر
45000 میڑ
|
6 |
آزاد کشمیر کا علاقہ واقع ہے. |
ہمالیہ کبیر
ہمالیہ صغیر
قراقرم میں
ہندو کش
|
7 |
نانگا پربت کی اونچائی ہے. |
800 میٹر
4000 میٹر
8126 میٹر
8611 میٹر
|
8 |
سیاچن اور بیا فوگلیشئیرز واقع ہے. |
کوہ سفید
کو سلیمان
کوہ ہمالیہ
کوہ قراقرم
|
9 |
کوہ ہمالیہ کی بلدن ترین چوٹی ہے. |
ترچ میر
نانگا پربت
تخت سلیمان
کے ٹو
|
10 |
شاہراہ ریشم پاکستان کو ملاتی ہے. |
بھارت سے
افغانستان سے
چین سے
ایران سے
|