1 |
درجہ حرارت کم ہوتا ہے. |
خط استوا کے علاقوں
نصف آخباراعظم کے علاقوں
ساحلی علاقوں
قطبین کے علاقے
|
2 |
خط استوا پر سورج کی شعا میں پڑتی ہیں |
اونچائی
لمبائی
عمودا
ترچھی
|
3 |
جو علاقے خط استوا کے قریب ہوتے ہیں وہاں درجہ حرارت ہوتا ہے. |
زیادہ
کم
معتدل
یکساں
|
4 |
کسی خاص جگہ اور وقت میں ارد گرد کے ماحول کی کفییت کو کہتے ہیں. |
آب و ہوا
موسم
تہذیب
رسم و رواج
|
5 |
علاقوں کی آب و ہوا معتدل ہے |
صحرائی
پہاڑی
ساحلی
میدانی
|
6 |
سطح مرتفع کے لوگوں کا اہم پیشہ ہے. |
تجارت
کان کنی
گلہ بانی
کھیٹی باڑی
|
7 |
پہاڑی خطے کے لوگوں کا اہ پیشہ ہے. |
زراعت
ماہی گیری
گلہ بانی
کان کنی
|
8 |
سی پیک کا اہم حصہ ہے. |
گوادر کی بندرگاہ
کراچی پورٹ
جیوانی کی بندرگاہ
پسنی کی بندرگاہ
|
9 |
پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے. |
پورٹ قاسم
کراچی پورٹ
گوادر
پسنی
|
10 |
پاکستان کے سحالی علاقے کی لمبائی ہے |
700 کلومیٹر
850 کلومیٹر
900 کلومیٹر
1050 کلومیڑ
|