5th Social Studies Chapter 5 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 5 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قدرتی آفات میں سے ایک ہے. گلوبل وارمنگ توانائی کا بحران ماحولیاتی آلودگی زلزلہ
2 توانائی کے متبادل زرایع ہیں. کوئلہ تیل سولر آنرجی گیس
3 زمین کے گرد گیسوں کے غلاف کو کہتے ہیں. گلووارمنگ کرہ ہوائی کرہ ارض کرہ فلک
4 گلووارمنگ کی ایک بڑی وجہ ہے. آکیسجن کاربن ڈائی آکسائیڈ کلورین بارش
5 آکسیجن گیس خارج کرتے ہیں. انسان پرندے جانور درخت
6 درخت گیس جذب کرتے ہیں. آکسیجن نائٹروجن کاربن ڈائی آکسائیڈ کلورین
7 ٹھنڈے پانی کی روئیں میں درجہ حرارت کم کردیتی ہیں صحرائی علاقوں کا ساحلی علاقوں کا پہاڑی علاقوں میدانی علاقوں
8 عام طورپربحری روئیں ہوتی ہیں دو طرح کی تین طرح کی چار طرح کی پانچ طرح کی
9 سمندر میں پانی کے مسلسل بہاؤ کو کہتے ہیں بحری رو مدوجزر گرد بار لہر
10 پہاڑی علاقوں کی آب وہوا ہوتی ہے. سرد گرم شدید گرم شدید سرد
Download This Set