5th Social Studies Chapter 5 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 5 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 افراد کی تعداد کو کل رقبے پر تقسیم کرنے سے معلوم ہوسکتی ہے. شہروں کی تعداد افراد کی تعداد آبادی کی شرح آبادی کی گنجائیت
2 دنیا کے گنجان آباد ممالک میں شامل ہے. گرین لینڈ آسٹریلیا بنگلہ دیش کینیڈا
3 ایک مربع کلومیٹر رقبے میں بسنے والے لوگوں کی تعداد کو کہتے ہیں. آبادی کی گنجائیت آبادی کی شرح مردم شماری خانہ شماری
4 دنیا کی آبادی میں سالانہ اضافے کی شرح ہے. فی صد 1.1 فیصد 1.5 فیصد 2 فی صد
5 کسی ملک یا علاقے کی آبادی میں سالانہ اضافہ کہلاتا ہے. مردم شماری خانہ شماری آبادی کی شرح آبادی کی گنجائیت
6 دنیا کی موجودہ آبادی ہے. 5 بلین 6 بلین 7 بلین 7.5 بلین سے زائد
7 پاکستان میں کوہ ہمالیہ کی بلند ترین چوٹی ہے. ترچ میر تخت سلیمان کے ٹو نانگا پربت
8 خطوط عرض بلد تعداد میں ہوتے ہیں. 360 180 90 30
9 بیانیہ پیمانے میں نقشوں پر دیے ہوئے فاصلوں کو ظاہر کیا جاتا ہے. خط کے زریعے تصویروں کے زریعے الفاظ کے زریعے علامات کا زریعے
10 ایسے نقشے جن کی مدد سے ممالک، سرحدیں ، دارالحکومت اور اہم شہر تلاش کیے جاسکتے ہیں کہلاتے ہیں. موسمیاتی نقشے سیاسی نقشے مساحتی نقشے راستے کے نقشے
Download This Set