1 |
فیڈی پائڈس نے میراتھن سے سپارٹا کا فاصلہ دوڑ کر طے کیا. |
25 میل
125 میل
150 میل
170 میل
|
2 |
میراتھن کی ابتدا ہوئی |
عرب سے
افریقہ سے
یونان سے
روم سے
|
3 |
سقراط کا تعلق تہزیب سے ہے. |
رومی
یونانی
گندھارا
عرب
|
4 |
لوگ اپنا زیادہ تر وقت جنگ کرنے اور لڑنے میں صرف کرتے تھے. |
ایتھنز
اولمپیا
تھینز
سپارٹا
|
5 |
ایتھنز اور سپارٹا دو اہم شہر تھے |
قدیم روم کے
قدیم ایران کے
قدیم یونان کے
گندھارا
|
6 |
یونانی تہذیب پروان چڑھی |
تین ہزار سال قبل
چارہزار سال قبل
پانچ ہزار سال قبل
چھے ہزار سال قبل
|
7 |
سب سے پرانی تہذیب ہے. |
رومی
یونانی
گندھارا
عرب
|
8 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے پہلے کے زمانے کو کہتے ہیں |
بعد از مسیح
قبل از مسیح
ہجری
عیسوی
|
9 |
سن عیسوی کہتے ہیں. |
حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کے بعد کے زمانے کو
حضرت نوح علیہ السلام کی پیدائش کے بعد کے زمانے کو
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیدائش کے بعد کے زمانے کو
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کے بعد کے زمانے کو
|