1 |
پاکستان میں شامل ہونے والا پہلا صوبہ تھا |
سندھ
بلوچستان
سرحد
پنجاب
|
2 |
سندھ کو الگ صوبہ بنایا گیا. |
1934
1936
1938
1940
|
3 |
انگریزوں نے سندھ کا حصہ بنادیا |
ملتان کو
بہاولپور کو
راجستھان کو
بمبئی کو
|
4 |
برطانوی حکمرانوں نے سندھ پر قبضہ کیا. |
1835
1840
1843
1845
|
5 |
مسلمانوں نے برصغیر پر حکومت کی |
آٹھ سو سال
نو سو سال
ایک ہزار سال
گیارہ سو سال
|
6 |
چودھری رحمت علی نےپاکستان کا نام پہلی بار استعمال کیا. |
1931
1932
1933
1934
|
7 |
چودھری رحمت علی نے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ سے تعلیم حاصل کی |
میڈیکل کی
فلسفہ کی
انجینئرنگ کی
وکالت کی
|
8 |
بیگم جہاں آراشاہنواز نے پنجاب میں خواتین مسلم لیگ تشکیل دی. |
1935
1936
1937
1938
|
9 |
آل انڈیا مسلم لیگ کی پہلی خاتوں رکن تھیں. |
محترمہ فاطمہ جناح
بیگم رعنا لیاقت علی خاں
بیگم جہاں آرا شہونواز
سلمیٰ تصدق حسین
|
10 |
پاکستان کی پہلی خاتون گورنر تھیں. |
بیگم جہاں آرا
بیگم رعنا لیاقت علی خاں
محترمہ فاطمہ جناح
سلمیٰ تصدق حسین
|