1 |
26 اکتوبر 1947 میں کشمیر کا الحاق بھارت سے کردیا |
رنجیت سنگھ
مہاراجہ ہری سنگھ
گھنسارا سنگھ
امرت سنگھ
|
2 |
26 اکتوبر 1947 میں کشمیر کا الحاق بھارت سے کردیا. |
رنجیت سنگھ
مہاراجہ ہری سنگھ
گھنسارا سنگھ
امرت سنگھ
|
3 |
کشمیری راہنماؤں میں سے تحریک پاکستان کے نمایاں راہنما تھے |
سید ضیاء الدین اندرابی
شاہ خاں
فتح محمد
عبداللہ جان
|
4 |
کشمیر کی بیشتر آبادی تھی. |
ہندو
عیسائی
مسلمان
سکھ
|
5 |
مہاراجہ ہری سنگھ نے بھارت کے ساتھ الحاق کا فیصلہ کیا |
ملتان کا
سوات کا
سیاچین
گلگت بلتستان
|
6 |
1939 میں بلوچستان میں مسلم لیگ کو مستحکم کیا. |
قاضی عیسیٰ نے
فضل احمد غازی
فتح محمد
ملک عبداللہ
|
7 |
قائداعظم نے اپنی جائیداد کا ایک تہائی حصہ وقف کردیا |
اسلامیہ کالج لاہور
اسلامیہ کالج پشاور
پنجاب یونیورسٹی
گورنمنٹ کالج ٌلاہور
|
8 |
سر صاحبزادہ عبدالقیوم خان نے اسلامیہ کالج پشاوراورکالیجیٹ کا سنگ بنیاد رکھا. |
1910
1911
1912
1913
|
9 |
23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس ہوا. |
کراچی میں
لاہور میں
ملتان میں
پشاور میں
|
10 |
علامہ اقبال نے خطبہ آلہ آباد دیا. |
1927
1928
1929
1930
|