5th Social Studies Chapter 3 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 3 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی بھی ریاست یا مملکت کا نظام چلانے کے لیے تشکیل دی جاتی ہے عدالت حکومت فوج پولیس
2 کسی ریاست یا ملک کا نظم و نسق چلانے کے لیے بنیادی اصولوں کا مجموعہ کہلاتا ہے. ریاستی اصول اصول و قوانین حکومت آئین
3 مقننہ کے پاس اختیار ہے. قانون بنانے کا قانون ناٍفذ کرنے کا انصاف کی فراہمی کا مقدمات کی سماعت
4 پاکستان میں اس وقت آئین نافذ ہے. 1935 1955 1962 1973
5 پاکستان میں عام انتخابات منعقد کیے جاتے ہیں 2 سال بعد تین سال بعد 4 سال بعد 5 سال بعد
Download This Set